جلد صحت یابی کی دعا کریں، شاداب کی مداحوں سے درخواست

پاکستان سپرلیگ سیزن 7 میں شامل ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی  ہے۔ گزشتہ روزکراچی کنگز کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران اسلام آباد کے2 کھلاڑی کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر ذیشان ضمیر انجری کا شکار ہوئےتھے۔  شاداب کی عدم موجودگی میں کپتانی کے فرائض حسن علی نے سرانجام دیے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *