فضل الرحمان کا کرم اور ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کرم اور ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔
اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کرم اور  ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے نتائج بنائے گئے،کرم میں جعلی ووٹ پکڑے گئے۔
انہوں نے کہا کہ  فاٹا انضمام کے بعد وہاں نہ تو کوئی نیا قانون ہے نہ پرانا قانون ہے ،جنوبی وزیرستان میں قبائلی تصادم میں 5 اموات ہوچکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں