کروناپھیلانے کا الزم عدالت نے زلفی بخاری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرونا وائرس کے پھیلاو کے معاملہ پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔

جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے ۔

سول سوسائٹی نے کرونا وائرس کے پھیلاو میں زلفی بخاری کے کردار اور دیگر معاملات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں