سعودی عرب میں کرفیو لگادیا گیا

‏شاہ سلمان نےسعودی عرب میں21دن کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔‏کرفیو شام7بجے سےصبح 6بجے تک نافذ رہے گا،کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے اس سے قبل سعودی حکومت نے عمذہ ویزہ بندش کے بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کو نماز عشاء سے لیکر فجر کی نماز تک بند کرنے کے احکامان بھی جاری کئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں