اسلام آباد میں برطانوی سفاتخانے کا افسر ہلاک

‏اسلام آباد میں برطانوی سفارتخانے کے افسر کی پر اسرار ہلاکت :لاش کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں برطانوی سفارتکار چل بسا برطانوی ہائی کمیشن کے تھرڈ سیکرٹری برین جورجی روبنسن کی لاش پولی کلینک ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔ڈپلومیٹک انکلیو سے ملنے والی برطانوی شہری کی شناخت ہو گئی،
برطانوی شہری کا نام برائن رابٹسن عمر 65 برس ہے، برطانوی شہری کی لاش پولی کلینک کے سردخانے منتقل، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کے
65 سالہ برائن کو مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، برطانوی شہری کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی، پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ سامنے آئے گی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں