کرونا سے حفاظت۔حکومت نے تمام عدالتوں میں تین ہفتوں کی تعطیلات کیلئے خط لکھ دیا

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ سمیت ملک بھر کی تمام عدالتیں تین ہفتوں کیلیے بند رکھنے کی درخواست کردی۔
وفاقی حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا خط میں سپریم کورٹ سے درخوست کی گئی ہے کے تمام عدالتوں کو تین ہفتے کیلئے مقدمات مقرر نہ کرنے کیلئے کہا جاۓ۔تاکے کرونا کے حوالے اقدامات کرنے میں آسانی ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں