چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی سے استعیفی لے لیا گیا

ناقص کارکردگی پر کپتان ناخوش ایک اور کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کردیا۔ ذرائع کے مطابق اہداف حاصل کرنے میں ناکامی پر چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی سے بھی استعفی لے لیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کے غیروملکی سرمایہ کاروں نے زبیر گیلانی کے خلاف وزیرواعظم کو شکایات کی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں