کرونا وائرس کا خوف۔ماسک کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ

کراچی۔کروناوائرس کا خوف ۔۔۔ سرجيکل ماسک قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ملک میں کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد 50 سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمتوں میں راتوں رات 1500 روپے تک اضافہ کردیا گیاماسک کی قیمت بڑھتے ہی منافع خور اور ذخیرہ اندوز مافیا نے سرجیکل ماسک مارکیٹ غائب کر دیے
طلب بڑھنےکےپيش نظر ریگولیٹری اتھارٹی نےماسک کی برآمد پر پابندی لگائي ہوئی ہے
ہول سيل ميڈيسن مارکيٹ ميں پچاس پیس ماسک کے پيکٹ پر 1500 روپے تک اضافہ ماسک کا ڈبہ 2200 سے 2500 روپے تک مہنگا کردياگيا۔چین کا سامان کلئیرنس نہ ہونے سے کنٹینرز پورٹ پر پڑے ہیں
مارکیٹ میں ابھی نارمل سے زیادہ ڈیمانڈ بڑھی ہے۔سرجیکل ماسک کا خام مال اور ماسک دونون چین سے آنا بند ہو گے ہیں
چین سے خام مال بند ہونے سے
مقامی سطح پر ماسک کی پیداوار میں واضح کمی ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں