کرونا وائرس۔سعودی حکومت نے عمرہ ویزہ عارضی طور پر بند کردیا

کرونا کا خطرہ۔ عمرہ ویزہ کا اجرا عارضی طور پر دوسرے حکم تک روک دیا گیا۔ ویزہ سروس پاکستان سمیت ایران، کوریا افغانستان عراق وغیرہ کے لیے بھی معطل کی گئی ہے سعودی سفارتی ذرائع کے مطابق یہ اقدام کرونا وائرس سے بچاو کیلئے کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں