ہولی فیملی اسپتال سے ایئرکنڈیشنرز چوری

ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بنک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری ہوگئے
.نامعلوم چورمتعدد ایئرکنڈیشنرزکے کمپریسرز، کنڈینسرز اور آؤٹرز بھی لے اڑے ۔ہولی فیملی اسپتال کے ایم ایس نے واقعہ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے
اسپتال انتظامیہ نے تھانہ نیو ٹاؤن میں ایف آءی آر بھی درج کروا دی
۔پولیس نے بلڈ بنک بلڈنگ کے اطراف نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں