70

پی ایم ایس ایس کشمیر، پاکستان نیوی نے دشمن کو حیران کردیا

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں نئے جہاز کا اضافہ ہوگیا ہے. پی ایم ایس ایس کشمیرکو بحری بیڑے میں شامل کرنیکی تقریب ڈاکیارڈ میں ہوئی. تقریب کےمہمان خصوصی صدرآزادجموں وکشمیر سردارمسعود عالم خان تھے. اس موقع پر بتایا گیا کہ دفاعی سازو سامان پی ایم ایس ایس کشمیر چین میں تیارہوا ہے. پی ایم ایس ایس کشمیر94 میٹر لمبا اور 1550 ٹن وزنی ہے. جہاز 26 ناٹیکل مائل فی گھنٹا کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے. دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ پی ایم ایس ایس کشمیر کا پاکستان کے بحری بیڑے میں‌اضافہ نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کا باعث بنے گا بلکہ یہ پاک چین دفاعی تعاون کی روشن مثال بھی ہے

فیس بک کے تبصرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں