64

ماہرہ خان کی خوبصورتی! اصل وجہ سامنے آگئی.

کراچی: 33 سال کی عمر میں بھی ماہرہ خان کی جلد کسی نوجوان لڑکی کی طرح خوبصوت اور پر کشش معلوم ہوتی ہے. مگر اب اس خونصورتی کا راز اب راز نہیں رہا. اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی ہے. اس وڈیو میں وہ وہ خواتین کو ٹپس دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں کہ خوا تین کچھ گھریلو اورآسان نسخوں کی مدد سے کیسے خونصورت بن سکتی ہیں.

ماہرہ خان نے ویڈیو میں اپنی خوبصورت جلد کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کو ان کی والدہ بیوٹی پارلرنہیں جانے دیتی تھیں اور نہ ہی ماہرہ کو میک اپ استعمال کرنےکی اجازت تھی. البتہ ان کی والدہ نے انہیں خوبصورتی کا ایسا نسخہ بتایا تھا جو وہ آج بھی استعمال کرتی ہیں اوریہی ان کی خوبصورتی کا راز بھی ہے۔

وڈیو میں ماہرہ خان نے لیموں کے رس اور شہد کو آپس میں اچھی طرح مکس کیا اور اپنے چہرے پر لگایا. 10 منٹ کے بعد ماہرہ نے اپنا چہرہ پانی سے دھو لیا۔ ماہرہ خان کے مطابق اس طریقے سے خواتین اپنی جلد کو لمبے عرصے تک جوان اور خوبصورت رکھ سکتی ہیں.
ماہرہ کی یہ وڈیو میشن نامی یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی گئی ہے.

فیس بک کے تبصرے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں